Sunday, October 23, 2016

گیجز



            گیجز کیا ہیں "تھیم اپلوڈ کرنےکے بعد کی ضروری باتیں " والی پوسٹ میں میں نے آپ کو بلاگ کی خوبصورتی کی چند باتیں بتائیں تھیں یہ گیجز بھی اسی کے متعلق ہیں گیجز کا مطلب ہوتا ہے کہ کچھ جگہ آپ کی تھیم کی سائڈ میں خالی ہوتی ہے یعنی جیسے آپ کے عنوان دکھ رہے ہیں اسی طرح مختلف پوسٹوں کا خلاصہ سائڈ میں تھوڑا تھوڑا دکھ رہا ہے باقی مکمل پوسٹ اس پر کلک کرنے کے بعد مین پیج پر دکھ رہا ہے اسی طرح سائڈ میں آپ اپنے فیس بک کا لنک لگا سکتے ہیں یا پھر میں نے ایک ڈجٹل کلاک رکھا اسی طرح آپ بھی اپنی پسند کی کوئی بھی چیز رکھ سکتے ہیں ۔ یاکوئی بھی ڈیزائن بنا کر رکھ لیجیے اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اس خانے میں موجود ایڈٹ بٹن کلک کریں اس کے بعدخود بہ خود بنے ہوئی چیزیں گوگل آپ کو فراہم کرے گا ان میں سے آپ پسند کریں یا مور پر کلک کر کے اپنی بنائی چیز رکھ دیں ۔ اور اپنے بلاگی کی کی ہوئی سیٹنگ دیکھنے کے لیے پری ویو پر کلک جو کہ آپ کے کھلے ہوئے پیج کی رائٹ سائڈ اوپر اوپر دکھ رہا ہوگا ۔ 

No comments :

Post a Comment